16 فروری 2018 - 20:09
ترکی کا تربیتی جنگی طیارہ گر کر تباہ

ترکی کا ایک تربیتی جنگی طیارہ ازمیر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کا ایک تربیتی جنگی طیارہ ازمیر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

.......

/169